سید محمد رضا شرف الدین

27مارس
قرآنی مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے یونیورسٹیز قرآن پروجیکٹ کےضمن میں فکری و سماجی کانفرنس کا انعقاد

قرآنی مرکز نجف اشرف برانچ کی جانب سے یونیورسٹیز قرآن پروجیکٹ کےضمن میں فکری و سماجی کانفرنس کا انعقاد

سید محمد رضا شرف الدین نے کہا کہ صرف ذہنی اور تعلیمی طور پر مضبوط نوجوان طبقہ ہی معاشرے میں سماجی موافقت اور پر امن بقائے باہمی قائم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے اور یہی ذہنی اور تعلیمی پختگی ان میں خود آگاہی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے جو انہیں انحرافات اور مسخ شدہ خیالات کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتی ہے۔