سیر حسنی

29آوریل
پاکستان میں قیادت سخت وکشیدہ حالت میں بھی سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے، حجۃ الاسلام ظفر نقوی

پاکستان میں قیادت سخت وکشیدہ حالت میں بھی سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے، حجۃ الاسلام ظفر نقوی

حجۃ الاسلام سید ظفر علی شاہ نقوی نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ قیادت سخت و کشیدہ اور اپنوں کی بے وفائی کے باوجود بھی کس طرح سیرت حسنی پر عمل پیرا ہے، ابھی بھی کس طرح سے قیادت جبری گمشدگیوں کے حوالے سے کام کر رہی ہے و تمام شیعیان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔