شہزادہ علی اکبرؑ

25مارس
شہزادہ علی اکبرؑ جامع صفات کا مظہر تھے/ہمارے نوجوانوں کو سیرت علی اکبر ؑ اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شہزادہ علی اکبرؑ جامع صفات کا مظہر تھے/ہمارے نوجوانوں کو سیرت علی اکبر ؑ اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شبیہہ پیغمبر شہزادہ علی اکبر علیہ السلام ابن سید الشہداء امام حسین ع کے یوم ولادت کے موقع پر تمام محبان اہل بیت ع کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دن وہ مبارک ساعت تھی جب خانوادہ رسالت ص کا ہر فرد شادمانی و مسرت سے سرشار تھا۔ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام جامع صفات کا مظہر تھے.