شہید قائد

25جولای
ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں، ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہود اور نصاریٰ کو خود پر غالب نہ ہونے دیں

ہم فاتح خبر کے ماننے والے ہیں، ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ یہود اور نصاریٰ کو خود پر غالب نہ ہونے دیں

انہوں نے کہا کہ شہید قائد نے انبیاء کے راستے کو اختیار کیا۔وہ حقیقی معنوں میں کربلائی و عاشورائی تھے۔

08دسامبر
پشاور، علامہ احمد اقبال رضوی کی علامہ جواد ہادی اور شہید قائدؒ کے فرزندان سے ملاقات

پشاور، علامہ احمد اقبال رضوی کی علامہ جواد ہادی اور شہید قائدؒ کے فرزندان سے ملاقات

علامہ احمد اقبال رضوی نے برزگ عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی شوریٰ عالی کے رکن علامہ سید جواد ہادی کی عیادت بھی کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔ وفد میں مرکزی سیکرٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین اور مرکزی معاون سیکرٹری تنظیم سازی ایڈووکیٹ آصف رضا بھی شامل تھے۔

06آگوست
شہید قائد نے اتحاد و وحدت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

شہید قائد نے اتحاد و وحدت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

شہید قائد نے امریکہ، روس اور اسرائیل کو امت اسلامیہ کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ہمیں نابود کرنے کے درپے ہیں۔

05آگوست
شہید عارف الحسینی اتحادبین المسلمین اور عوامی حقوق کے تحفظ کے علمبردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائینگے،قائد ملت جعفریہ

شہید عارف الحسینی اتحادبین المسلمین اور عوامی حقوق کے تحفظ کے علمبردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائینگے،قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے علامہ عارف حسین الحسینی کی33 ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہید قائدکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ملکی تاریخ کے کٹھن ترین دور میں اُنہوں نے جہاں عوام کو اُن کے حقوق کا شعور دیا وہیں ہرطبقہ کو اتحاد و وحدت اور ہم آہنگی کا درس دیا