شہید محسن فخری زادہ

10دسامبر
شہادت ہماری میراث ہے اور یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے،مولانا مراد رضوی

شہادت ہماری میراث ہے اور یہی خون کربلا سے لیکر آج تک ہماری فتح کی علامت قرار پایا ہے،مولانا مراد رضوی

حوزہ ٹائمز|شہید محسن فخری زادہ کی ہولناک شہادت پر جہاں پوری امت مسلمہ غم میں ڈوب گئی ہے وہیں ایران میں مقیم پاکستانی طلباء جو حوزہ علمیہ سے وابستہ ہیں سراپا احتجاج ہیں۔ اسی سلسلے میں قم میں مقیم طلاب حوزہ علمیہ کی جانب سے مدرسہ مومنیہ حجتیہ میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

07دسامبر
شہید فخری زادہ کے خون نے ایران کی ایٹمی صنعت پر لگے تالوں کو کھول دیا، ایرانی اسپیکر

شہید فخری زادہ کے خون نے ایران کی ایٹمی صنعت پر لگے تالوں کو کھول دیا، ایرانی اسپیکر

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے خون نے ایران کی ایٹمی صنعت پر لگے تالوں کو کھول دیا ہے۔

30نوامبر
عراق کے وزیر خارجہ کی جانب سے شہید فخری کے قتل کی شدید مذمت

عراق کے وزیر خارجہ کی جانب سے شہید فخری کے قتل کی شدید مذمت

حوزہ ٹائمز|عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر اپنے ایرانی ہم منصب کو تعزیت پیش کی ہے۔

29نوامبر
ایران اپنے سائنسدانوں کے قتل میں ملوث طاقتوں کا مقابلہ کر سکتا ہے، حزب اللہ لبنان

ایران اپنے سائنسدانوں کے قتل میں ملوث طاقتوں کا مقابلہ کر سکتا ہے، حزب اللہ لبنان

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ نے کہا ہم اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی غیور اور مجاہد قوم کے ساتھ غیر ملکی خطرات،سازشوں اور صہیونی حکومت کے نئے اتحاد اور خطے کے متعدد ممالک سے مقابلہ کرنے کیلئے کھڑے ہیں.