شہید

17ژانویه
میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں” شعری مقابلہ”

میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں” شعری مقابلہ”

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ۲۶ ویں برسی کی مناسبت سے شہید کی شخصیت، آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک شعری مقابلہ بعنوان " میں فکر انقلاب ہوں، اب تک سفر میں ہوں منعقد کیا جارہا ہے۔

14ژانویه
میں اپنے موضوع کے حصار میں

میں اپنے موضوع کے حصار میں

علی سردار سراج جب آپ لکھنا چاہیں تو ضروری ہے کہ موضوع آپ کے حصار اور کنٹرول میں ہو لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا […]

06ژانویه
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے ایک فلسطینی نوجوان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کیا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

06ژانویه
ویڈیو|شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی جگہ جہنم ہے، مرحوم علامہ قاضی نیاز کی یادگار تقریر

ویڈیو|شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی جگہ جہنم ہے، مرحوم علامہ قاضی نیاز کی یادگار تقریر

شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی جگہ جہنم ہے، مرحوم علامہ قاضی نیاز کی یادگار تقریر

04ژانویه
بلوچستان میں کان کنوں کا اندوہناک قتل، ایرانی سفیر بھی میدان میں آگئے

بلوچستان میں کان کنوں کا اندوہناک قتل، ایرانی سفیر بھی میدان میں آگئے

پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے 11 معصوم مسلمانوں کو شہید کیا، ان کا جرم ناقابل معافی ہے۔

04ژانویه
شہید عزیز سردار سلیمانی کی یاد کو تازہ کرنے والی ہر چیز ہمارے لئے محبوب اور ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث ہے،رہبر معظم انقلاب

شہید عزیز سردار سلیمانی کی یاد کو تازہ کرنے والی ہر چیز ہمارے لئے محبوب اور ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث ہے،رہبر معظم انقلاب

اگرچہ خداوند منان نے شہید کی یاد کو عروج کے مقام پر پہنچایا اور اس طرح اس عظیم شہید کو اخلاص اور نیک اعمال کا دنیاوی انعام دیا ، لیکن شہید سے متعلق ہم میں سے ہر ایک پر بھی ایک ذمہ داری ہے۔

02ژانویه
جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کا ہیرو، داعش کا خاتمہ شہید کا عظیم کارنامہ تھا، جامعۃ المنتظر میں تقریب

جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کا ہیرو، داعش کا خاتمہ شہید کا عظیم کارنامہ تھا، جامعۃ المنتظر میں تقریب

گذشتہ سال عراق میں امریکی دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی المہندس اور ان کے رفقاءکی پہلی برسی جامعتہ المنتظر میںمنائی گئی۔

31دسامبر
پاکستانیوں کا قاسم سلیمانی سے کیا تعلق؟

پاکستانیوں کا قاسم سلیمانی سے کیا تعلق؟

جنرل سلیمانی نے اپنی زندگی میں جو کیا وہ صرف اور صرف خدا کی رضا اور اسلام کی تحفظ کی خاطر تھا۔ اگر یوں کہا جائے کہ جنرل قاسم سلیمانی تعلیمات محمد (ص) و آل محمد (ع) کے مطابق ایک مجسم مجاہد اسلام کی جیتی جاگتی تصویر تھے

29دسامبر
امریکہ اور اسکے حواریوں کے عزائم میں سب سے بڑی رکاوٹ شہید قاسم سلیمانی تھے،معروف قانون دان یافث نوید ہاشمی

امریکہ اور اسکے حواریوں کے عزائم میں سب سے بڑی رکاوٹ شہید قاسم سلیمانی تھے،معروف قانون دان یافث نوید ہاشمی

سینیئر تجزیہ نگار اور معروف قانون دان محمد یافث نوید ہاشمی میں کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی دنیا کی وہ واحد شخصیت تھی جو نہ کسی ملک کا سربراہ تھا، نہ وزیراعظم تھا، نہ کوئی عوامی لیڈر تھا، جس نے انقلاب کی بنیاد رکھی ہو، لیکن اس کے باوجود پوری دنیا میں اُن کی محبوبیت اتنی زیادہ تھی، جس کا اندازہ اُنکی شہادت کے بعد ہوا، امریکہ اور اسکے حواریوں کے عزائم میں سب سے بڑی رکاوٹ شہید قاسم سلیمانی تھے۔