شیخ زکزاکی

17اکتبر
شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں،حجۃ الاسلام احمد مروی

شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں،حجۃ الاسلام احمد مروی

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے جناب شیخ زکزاکی کی کوشش اور صبر واستقامت ایک نمونہ ہے، کہا کہ آپ نے آفریقہ میں جہاد، اسلام اور امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا پرچم بلند کیا۔

11فوریه
دنیا کی کوئی بھی طاقت انقلاب اسلامی کا مقابلہ کرنے کی تاب نہیں رکھتی: شیخ زکزاکی

دنیا کی کوئی بھی طاقت انقلاب اسلامی کا مقابلہ کرنے کی تاب نہیں رکھتی: شیخ زکزاکی

انہوں نے نائیجریا میں اسلامی تحریک کی تمام تر مخالفت، تشدد اور دشمنی کے باوجود ترقی اور پیشرفت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک انشاء اللہ حضرت صاحب الزمان (عج) کے ظہور تک جاری رہے گی اور کوئی بھی طاقت اس کا راستہ نہیں روک سکتی۔

25اکتبر
شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی

شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی

یہ بات قابل ذکر ہے کہ نائجیریا کے 30 سے زیادہ افراد پر مشتمل ممتاز علماء و فضلاء کے ایک وفد کچھ عرصہ پہلے الٰہیات کے شارٹ کورس میں شرکت کے لئے لبنان کی جانب روانہ ہوا تھا، جو کہ ایک مہینہ پر مشتمل کورس میں شرکت کے بعد واپس نائجیریا لوٹ آیا ہے۔

15مارس
نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

حسب سابق امسال بھی ماہ شعبان کے حوالے سے نائیجیریا کے شیعوں نے دارالحکومت"ابوجا" شہرکے شیعہ نشین علاقے میں ایک بڑی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست کے انعقاد کا مقصد ماہ شعبان کی عیدوں خصوصا حضرت امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے روز ولادت باسعادت کو شان و شوکت سے منانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا تھا ۔

19فوریه
شیخ زکزاکی کے افکار کو پوری دنیا میں عام کیا جائے، خطیب حرم امام رضا(ع)

شیخ زکزاکی کے افکار کو پوری دنیا میں عام کیا جائے، خطیب حرم امام رضا(ع)

حجت الاسلام مہدویان نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ سعادت و خوشبختی اور عاقبت بخیر ہونا فقط اہلبیت علیہم السلام کی پیروی سے ممکن ہے کہا کہ قرآن کریم اور اہلبیت (ع) در حقیقت انسانوں کی ہدایت کے دو راستے ہیں اس لئے ہمیں ایسی راہ پر چلنا ہوگا جس سے سیرت اہلبیت (ع) ہماری زندگیوں میں مجسم ہوسکے ۔ 

24دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے مسلمانوں نے بدھ کے روز مظاہرے کرکے حکومت اور عدالتی نظام سے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

15دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

20نوامبر
حقوق انسانی کے عالمی ادارے ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف صداٸے احتجاج بلند کریں، ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حقوق انسانی کے عالمی ادارے ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف صداٸے احتجاج بلند کریں، ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نائجیریا کے مجاہد عالم دین علامہ ابراہیم زکزاکی کی قید کو طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ناٸیجیرین حکومت انہیں انصاف دینے کے لیے تیار نہیں ہے.

18نوامبر
شیعیان نائیجریا شیخ زکزکی کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں پر

شیعیان نائیجریا شیخ زکزکی کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں پر

حوزہ ٹائمز|نائیجریا کے مسلمان لیڈر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ایک پرامن ریلی میں ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔