شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ محمد رمضان توقیر صاحب، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی

10ژوئن
امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملت اسلامیہ کے لئے خدمات، اسلامی نظریات اور شہنشاہیت کے خاتمہ کے لئے اپنی جدوجہد کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

27اکتبر
علامہ عارف حسین واحدی کی امامزادہ شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشتگردی کی شدید مذمت

علامہ عارف حسین واحدی کی امامزادہ شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشتگردی کی شدید مذمت

انہوں نے شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کی اور مجروحین کی شفایابی کے لئے دعا کی اور کہا کہ مقدس مقامات پر دہشتگردی ان تکفیریوں کی سازش ہو سکتی ہے جو ہمیشہ مسلمانوں میں انتشار و افتراق اور مقدس مقامات کی توہین کے ذریعہ امت کو کمزور کرنے کی ناپاک جسارت کرتے ہیں۔ علامہ عارف حسین واحدی نے کہا الحمد للہ دہشتگرد گرفتار ہو چکے ہیں۔

11نوامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی۔