شیعہ مسلمانوں کی مسجد امامیہ میں نماز جمعہ

13مارس
سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

اس پروگرام میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی ،عالمی اسمبلی اہلبیت (ع) کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ رضا رمضانی اور کئی دیگر مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی