صدر رئیسی

04دسامبر
فلسطین کی حمایت ایران کے آئین میں شامل ہے، ایرانی صدر

فلسطین کی حمایت ایران کے آئین میں شامل ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران آئین کے مطابق اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے فلسطین اور غزہ کی غیر متزلزل حمایت کر رہا ہے۔

30سپتامبر
جدید دنیا اسلامی تمدن کی مرہون منت ہے، صدر رئیسی

جدید دنیا اسلامی تمدن کی مرہون منت ہے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت کے مطابق مبارکباد پیش کی اور کہا کہ رسول اکرم سائنسی علوم میں بھی اخلاق کو بہت اہمیت دیتے تھے۔

20جولای
شام کے مسئلے کا واحد حل سیاسی جہدوجہد ہے/امریکہ کو شام سمیت پورے خطے سے نکلنا ہوگا،صدر رئیسی

شام کے مسئلے کا واحد حل سیاسی جہدوجہد ہے/امریکہ کو شام سمیت پورے خطے سے نکلنا ہوگا،صدر رئیسی

رئیسی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں شام کے بحران کے حل کے لئے ایک پرامن فریم ورک کے طور پر آستانہ عمل نے اب تک بہت اچھے نتائج حاصل کئے ہیں جبکہ ان کی حفاظت کر کے انہیں فروغ دینے کی ذمہ داری ایران، ترکی اور روس کے دوست ہمسایہ ممالک پرعائد ہوتی ہے جو اس عمل کے ضامن ہیں۔

21فوریه
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئيسی دوحہ پہنچ گئے، پرتباک استقبال

ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئيسی دوحہ پہنچ گئے، پرتباک استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئیسی اس سفر میں قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

11آگوست
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عوام کیلیے ہر ممکن طریقے سے کورونا ویکسین کی فراہمی پر زور دیا

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عوام کیلیے ہر ممکن طریقے سے کورونا ویکسین کی فراہمی پر زور دیا

آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس کی نئی لہر کی تیزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ عزاداروں کو مجالس عزا میں طبی دستورات پر مکمل طور پر عمل کرنا چاہیے۔