طالبان

08اکتبر
افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر حملہ 50 سے زائد نمازی شہید

افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر حملہ 50 سے زائد نمازی شہید

طالبان کے ترجمان نے دھماکے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 30 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ۔

26آگوست
افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

اسلامی شریعت کے مطابق عورتوں اور بچوں کے حقوق اور تعلیم کے حصول کیلئے بہتر حالات اور ماحول کی فراہمی پر تاکید

16آگوست
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں، حسن نصراللہ

اگر امریکہ اور طالبان کےدرمیان خفیہ معاہدے کی بات صحیح ہے تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ واشنگٹن نے ایک بار پھر اپنے دوستوں کو دھوکہ دیا ہے۔

24جولای
افغانستان کے بحران کو گفتگو اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے، محمد نعیم وردک

افغانستان کے بحران کو گفتگو اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے، محمد نعیم وردک

جب اشرف غنی کی حکومت ختم ہوگی اور دونوں فریق کے درمیان قابل قبول گفتگو کے بعد نئی حکومت تشکیل پائے گی تب وہ مسلحانہ جد و جہد ترک کریں گے۔

15جولای
آج ان واقعات پر دنیا کی خاموشی آئندہ ان کے لیے پشیمانی اور ندامت کا باعث بنے گی، آیت اللہ صافی گلپائگانی کے افغانستان کی صورتحال پر خبردار

آج ان واقعات پر دنیا کی خاموشی آئندہ ان کے لیے پشیمانی اور ندامت کا باعث بنے گی، آیت اللہ صافی گلپائگانی کے افغانستان کی صورتحال پر خبردار

دہشت گردوں کا ظلم اور درندگی ایک طرف اور دوسری طرف دنیا والوں، مختلف حکومتوں اور اپنے آپ کو انسانی حقوق کا حامی کہنے والے اداروں کی خاموشی انتہائی تعجب اور شرمندگی کا باعث ہے۔

04جولای
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے

21ژوئن
عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا، وزیراعظم

عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا، وزیراعظم

ملک میں فحاشی اور جنسی زیادتیوں کے واقعات پر بات کرتے ہوئے عمران خان بولے کہ میں نے کبھی نہیں کہا عورتیں برقعہ پہنیں، عورت کے پردے کا تصور یہ ہے کہ معاشرے میں بے راہ روی سے بچا جائے، ہمارے ہاں ڈسکوز اور نائٹ کلب نہیں ہیں، لہذا اگر معاشرے میں بے راہ روی بہت بڑھ جائے گی اور نوجوانوں کے پاس اپنے جذبات کے اظہار کی کوئی جگہ نہ ہو، تو اس کے معاشرے کے لیے مضمرات ہوں گے.

19دسامبر
شہدائے(APS) کو ہمارا سرخ سلام

شہدائے(APS) کو ہمارا سرخ سلام

حوزہ ٹائمز | جب تک نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد کو یقینی نہیں بنایا جاتا اور اس میں موجود کمزوریوں کا ازالہ کرکے ایک جامع حکمت عملی کے تحت پرعزم ہوکر آگے نہیں بڑھا جاتا، اس وقت تک ایسے واردات کا اعادہ کسی بھی وقت ممکن ہے