طہارت

16آوریل
ماہ صیام میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ان کے نفوس کی طہارت و پاکیزگی کا بہترین موقع دیتا ہے،علامہ سید رضی جعفر نقوی

ماہ صیام میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ان کے نفوس کی طہارت و پاکیزگی کا بہترین موقع دیتا ہے،علامہ سید رضی جعفر نقوی

جعفر یہ الائنس کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی کا کہنا تھا رمضان المبارک تزکیہ نفس کا مہینہ ہے، ماہ صیام میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ان کے نفوس کی طہارت و پاکیزگی کا بہترین موقع دیتا ہے اس ماہ میں عبادات کے ساتھ ساتھ نادار ،مساکین اور ضرورت مند افراد کی مشکلات دور کرکے افضل ترین ثواب کمایا جا سکتا ہے۔

29دسامبر
اگر خواتین کے حقوق کو تلاش کرنا ہے وہ بی بی کے کردار سے ملیں گے، علامہ اشفاق وحیدی

اگر خواتین کے حقوق کو تلاش کرنا ہے وہ بی بی کے کردار سے ملیں گے، علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ ٹائمز | معاشرے سے خواتین کے ساتھ ظلم و زیادتی ناانصافی کا خاتمہ اگر چاہتیں ھیں تو بی بی کی سیرت کو فروغ دینا ھو گا

04نوامبر
قرآنی آیات میں بانی اسلام (ص) کی معرفت کی ایک جھلک

قرآنی آیات میں بانی اسلام (ص) کی معرفت کی ایک جھلک

حوزہ ٹائمز | خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرم (ص) اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو "خُلقِ عظیم" کہا ہے