طیب

28آوریل
منتظرین کی توبہ کے لیے قیمتی فرصت ” ماہ رمضان”

منتظرین کی توبہ کے لیے قیمتی فرصت ” ماہ رمضان”

امام سجاد ع فرماتے ہیں: وافعلوا فیہ ما سوف یلقیکم بالاعمال الصالحۃ قبل انقضاء الاجل۔۔۔۔(خطبہ شام)

05مارس
ہر چیز میں پاکیزگی کے ساتھ اعتدال بھی ضروری ہے/ ہمارے اعمال ہی جنت اور جہنم کو ہمارے لئے بنارہے ہوتے ہیں، علامہ سید جواد موسوی

ہر چیز میں پاکیزگی کے ساتھ اعتدال بھی ضروری ہے/ ہمارے اعمال ہی جنت اور جہنم کو ہمارے لئے بنارہے ہوتے ہیں، علامہ سید جواد موسوی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد الموسوی نے جامع مسجد کشمیریاں لاہور میں خطبہ روز جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی سوال ایسا نہیں جس کا جواب امام وقت نہ جانتے ہوں، کہتے ہیں دنیا کی کوئی زبان ایسی نہیں ہوگی جو امام نہ جانتے ہوں امام نہ فقط اس زبان کو جانتے ہیں بلکہ اس کےبولنے والوں سے بھی بہتر لہجےمیں بولنا جانتے ہیں یہ پروردگار کی تائید ہے پھر فرمایا حق اور باطل کی جنگ میں امام وقت ہمیشہ سب سے آگے ہوگا کبھی امام پیچھے نہیں ہوگا۔