عقیدت و احترام

03دسامبر
3 دسمبر برسی محسن ملت علامہ سید صفدر نجفیؒ عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

3 دسمبر برسی محسن ملت علامہ سید صفدر نجفیؒ عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کا 32 واں یوم وفات پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہاہے،مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد،شہروں اور قصبوں میں مجالس ترحیم اور آن لائن کانفرنسز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

25آگوست
عزاداری امام حسین کو شیعہ اور سنی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

عزاداری امام حسین کو شیعہ اور سنی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

پوری دنیا میں محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور نواسہ رسول امام حسین اور ان کے اصحاب کی قربانی کو بیان کیا جاتا ہے کہ امام حسین نے اسلام کی بقا اور شریعت کے تحفظ کے لیے اپنے پورے خاندان کے ساتھ قربانی دے کر دین اسلام کو بچایا۔

08ژوئن
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں علامہ سید عباس موسوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس ترحیم کا انعقاد

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں علامہ سید عباس موسوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس ترحیم کا انعقاد

شیخ الجامعہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی کے علاوہ مرحوم کے فرزند ارشد آغا سید رضا موسوی ، علمائے کرام، دینی طلباء اور قومی و سماجی شخصیات کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی

25دسامبر
ایام فاطمیہ مناتے وقت عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ وحدت امت ملحوظ خاطر رہے، علامہ ڈاکٹر سخاوت سندرالوی

ایام فاطمیہ مناتے وقت عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ وحدت امت ملحوظ خاطر رہے، علامہ ڈاکٹر سخاوت سندرالوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اس سال لندن میں انتہائی قابل اعتراض فلم ڈویلپ کی جبکہ اسی شہر کے ایک شیخ نے اولاد فاطمہؑ رہبر معظم کے خلاف ہرزہ سرائی کی ویڈیو وائرل کی ہے ، ہندوستان سے پچھلے سال ایک صاحب نے ایسی ہی فلم وائرل کی تھی۔ایک صاحب امریکہ میں نام نہاد ٹی وی چینل کے ذریعے مراجع عظام ، رہبر معظم ، آیات کرام حوزہ ہائے علمیہ اور مقدسات دیگر پر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے۔