داخلی اتحاد کو کمزور کرنا دشمن کی مدد کے مترادف، مذاکرات کاروں کی حمایت ضروری: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
























انہوں نے کہا کہ یہ کوئی فرقہ وارانہ مسئلہ نہیں ہے بلکہ مذموم مقاصد پر مبنی ملک دشمن دہشت گردوں کی بہیمانہ سازش ہے، پارہ چنار ایک حساس اور دفاعی حوالے سے انتہائی اہم علاقہ ہے، جس کا بدامنی کی لپیٹ میں آنا تشویشناک ہے، ریاست اور سیکورٹی ادارے اس جنگ کو بروقت روکنے میں اپنا عملی کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین انسانوں کا قبرستان بن رہا ہے، غزہ ادویات اور ایندھن کی کمی سے اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل پر امریکہ و برطانیہ کا قبضہ ہے، امریکہ اسرائیل، برطانیہ، فرانس خطہ میں براہ راست دہشتگردی کر رہے ہیں۔
جنہوں نے کربلاء کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صبر و تحمل اور انسانی حرمت کو فروغ دیکر ہم معاشرے کا اچھا شہری بن سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ہمیں خدا کے نیک اور پسندیدہ بننے کی کوششیں بھی تیز کرنا ہونگی، اچھی سوچ و فکر کو اپناتے ہوئے معاشرے کی درستگی کرنا ہوگی۔
علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا کہ اس دہشت گردی کے پیچھے وہی ہاتھ ہیں جو اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ساری ملت شہداء کے خانوادوں کے غم میں برابر کی شریک ہے،
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح ہمیں مکہ المکرمہ میں موجود جنت المعلیٰ کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، جہاں ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا، حضرت عبدالمطلب علیہ السلام اور حضرت ابوطالب علیہ السلام سمیت بنی ہاشم کی دوسری عظیم شخصیات کی قبور موجود ہیں،
انہوں نے مزید بتایا کہ فطرہ واجب ہے اور شریعت میں اس کی ادائیگی کی خاص تاکید ہے، فطرہ کی رقم شوال کا چاند نظر آنے سے عیدالفطر کی نماز سے پہلے تک نکالا جا سکتا ہے اور یہ رقم فقراء مساکین کو دی جائے تو بہتر ہے، جبکہ اپنے عزیز و اقارب کو بھی دی جا سکتی ہے،
علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ استعمار کے شکنجے سے نکل رہا ہے، بہت سے عربوں کو بھی ہوش آتا جا رہا ہے اور وہ گمراہی کے اندھیروں سے نکل رہے ہیں۔ سعودی عرب بھی جان چکا ہے کہ امریکہ اس کا دفاع نہیں کر سکتا، یہ کھوکھلی سپر پاور ہے۔
معروف عالم دین و خطیب ملت جعفر یہ علامہ حسن ظفر نقوی کا امام بار گاہ شہدائے کر بلا انچولی سو سائٹی میں عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلس عزا سے خطاب کر تے ہوئے کہنا تھا قر آن کر یم میں ہر خشک و تر کا بیان موجود ہے اور یہ لوح محفو ظ سے قلب رسول پر منتقل ہوا قر آن کر یم وہ معجزہ ہے جو حضور کو عطا ہوا
انہوں نے کہا کہ ظلم و جبر کے خلاف آپ کا قیام ساری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے اسی لئے امام حسین علیہ اسلام کی یاد صرف مسلمان نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی مناتے ہیں خطاب کے دوران انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ بھی کیا کہ مجالس اور جلوس کے مقامات کی سیکورٹی،صفائی ستھرائی اور لا ئٹ کے انتظامات کو مذید بہتر بنایا جائے۔