علامہ شیخ حسن جعفری

06فوریه
حوزات علمیہ پاکستان کے خبررساں ادارہ ” وفاق ٹائمز ” کا افتتاح خوش آئند ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزات علمیہ پاکستان کے خبررساں ادارہ ” وفاق ٹائمز ” کا افتتاح خوش آئند ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

علامہ شیخ حسن جعفری نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید دور میں انٹرنیٹ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی دامت برکاتہ کی سرپرستی میں "وفاق ٹائمز"کے نام پر سائٹ کا افتتاح خوش آئند ہے تاکہ پاکستان کے تمام بزرگ علمائے کرام کے بیانات، حوزات علمیہ ،مدارس اور مذہبی سرگرمیوں سے عوام آگاہ رہیں ۔

01فوریه
بلتستان ڈاکٹرز فورم کی جانب سے اعزازیہ، علامہ شیخ حسن جعفری کی خصوصی شرکت

بلتستان ڈاکٹرز فورم کی جانب سے اعزازیہ، علامہ شیخ حسن جعفری کی خصوصی شرکت

تقریب میں افضل شگری اور علامہ شیخ حسن جعفری نے اسلام آباد اور پنڈی میں ہمارے مریضوں کی مشکلات اور اس سلسلے میں ڈاکٹر شریف استوری کے کردار پر روشنی ڈالی اور گلگت بلتستان کے لوگوں کیلئے پولی کلینک ہسپتال مین انکی خدمات کو سراہا۔

23ژانویه
آغا سید عنایت حسن الموسوی کی یاد میں قم المقدس میں سیمنار ” علامہ شیخ حسن جعفری” کا پیغام،قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے

آغا سید عنایت حسن الموسوی کی یاد میں قم المقدس میں سیمنار ” علامہ شیخ حسن جعفری” کا پیغام،قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے

امام جمعہ سکردو بلتستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرحوم‌ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا عنایت الموسوی کی یاد میں منعقدہ سیمنار کے لیے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ آپ نہ صرف اپنے محلے میں بلکہ پورے علاقے میں ایک مضبوط قاضی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے، اور قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے.

13دسامبر
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی امریکہ کے علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے 

11دسامبر
آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری مرحوم ، خبرگان کونسل کی رکنیت اور حوزہ علمیہ قم کے اساتید کی اعلی کونسل کے چیرمین جیسے اہم عہدوں پر فائز رہے۔