علامہ محمد افضل حیدری کے ہمراہ مولانا باقر گھلو، مولانا مختار جعفری، مولانا لعل خان توحیدی، مولانا محمد باقر جوادی، زاہد عباس کاظم، سلیم حیدر

11اکتبر
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کا جشن عید میلاد النبی جلوس کا استقبال ،ضیافت کا اہتمام

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کا جشن عید میلاد النبی جلوس کا استقبال ،ضیافت کا اہتمام

ہفتہ وحدت کے سلسلے میں حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ سی بلاک ماڈل ٹاون لاہور سے نکلنے والے اہلسنت کے جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے شرکاء کا استقبال کیا۔ شرکاء جلوس کو ہار پہنائے، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور سرور کائنات کی ولادت باسعادت کی مبارکباد دی۔