علامہ مقصود ڈومکی

04آوریل
قبلہ اوّل بیت المقدس کی آزادی میں ہمارا لہو بھی شامل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

قبلہ اوّل بیت المقدس کی آزادی میں ہمارا لہو بھی شامل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے سخت الفاظ میں اسرائیل کی مذمت کی تھی۔ افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں ہر چند عرصے بعد ایسے لوگ آتے ہیں جو اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی بات کرتے ہیں۔

30مارس
اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر کے ہر باضمیر انسان کو بولنا چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی

اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر کے ہر باضمیر انسان کو بولنا چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح اور حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے اسرائیل کو ایک غاصب اور ناجائز ریاست قرار دیا تھا۔ قائداعظم کے پاکستان میں غاصب اسرائیل کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

09مارس
طلباء کی بہترین تعلیم و تربیت اصلاح معاشرہ کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی

طلباء کی بہترین تعلیم و تربیت اصلاح معاشرہ کا باعث ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ دین اسلام عورتوں کے حقوق کا محافظ ہے۔ مغربی تہذیب و ثقافت سے مرعوب عناصر عورت کی آزادی کے نام پر فحاشی اور عریانی کا پرچار چاہتے ہیں۔

20فوریه
حکومت کی سرپرستی میں ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ ماحول بنایا جا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی

حکومت کی سرپرستی میں ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ ماحول بنایا جا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ وفاقی وزیر مذہبی امور کے کالعدم دہشتگرد تنظیم کے سہولت کار کا کردار امن دشمن اقدام ہے۔

19ژانویه
دین اسلام نے حصول علم کو بڑی اہمیت دی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

دین اسلام نے حصول علم کو بڑی اہمیت دی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ دین اسلام نے حصول علم کو بڑی اہمیت دی ہے۔ اسی لئے پہلی وحی کا آغاز اقرء سے ہوا یعنی "پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے پیدا کیا"۔ قرآن کریم کتاب ہدایت ہے اور اس میں موجود سورت القلم ہمیں قلم کی اہمیت سے آگاہ کرتی ہے۔ یونٹس اسلام شناسی کے لئے اسٹڈی سرکل ورکشاپس اور پندرہ روزہ دروس کا اہتمام کریں۔

12ژانویه
استکباری دنیا سردار شہید کے نام اور پیغام سے خائف ہے، علامہ مقصود ڈومکی

استکباری دنیا سردار شہید کے نام اور پیغام سے خائف ہے، علامہ مقصود ڈومکی

استکباری دنیا سردار شہید کے نام اور پیغام سے خائف ہے، جبکہ سردار شہید آج بھی زندہ ہے اور کروڑوں دلوں پر راج کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کے نام نہاد علمبردار سردار شہید کے نام اور تصویر سے اس قدر خوفزدہ ہیں۔

11دسامبر
علماء و اکابرین متنازعہ نصاب تعلیم کو رد کر چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

علماء و اکابرین متنازعہ نصاب تعلیم کو رد کر چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حکومت نے متنازعہ نصاب تعلیم پر جس نظرثانی کا شیعہ علماء اور اکابرین سے وعدہ کیا تھا، وہ وعدہ وفا نہیں ہوا اور متنازعہ نصاب تعلیم نافذ کرکے ملک میں حکومت خود فرقہ واریت کی فضا پیدا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ کے علماء و اکابرین اور نمائندہ جماعتیں بالاتفاق متنازعہ نصاب تعلیم کو رد کر چکے ہیں۔

09دسامبر
جناب سیدہ (س) اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں،علامہ مقصود ڈومکی

جناب سیدہ (س) اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں،علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیدہ النساء العالمین حضرت بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی ذات گرامی عالم بشریت خصوصاً صنف نسواں کے لئے نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ ہے۔ آپ اپنی پاکیزہ سیرت اور کردار کی بلندی کے سبب خواتین عالم کی سردار قرار پائیں۔ آپ کے دامن عصمت میں جن ھستیوں نے تربیت پائی وہ عالم انسانیت کے رہبر و رہنما قرار پائے۔

05دسامبر
نظام ولایت و امامت بشریت کی فلاح کا ضامن ہے، علامہ مقصود ڈومکی

نظام ولایت و امامت بشریت کی فلاح کا ضامن ہے، علامہ مقصود ڈومکی

قرآن کریم مکمل نظام حیات ہے۔ جو ہمیں طاغوت کی اطاعت سے روکتے ہوئے ولی خدا کی ولایت میں آنے کی دعوت دیتا ہے۔