علامہ مقصود ڈومکی

21فوریه
شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی ذات جوانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی

شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی ذات جوانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آل ابراھیم اور آل محمد علیہم السلام کو عالمین پر منتخب کرکے افضل بنایا۔ جنہوں نے دین خدا کی سربلندی کے لئے ہجرت و جہاد اور ایثار و قربانی کا راستہ منتخب کیا۔

13دسامبر
سیدہ کائنات (س) کی حیات طیبہ عالم انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

سیدہ کائنات (س) کی حیات طیبہ عالم انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ سیدہ کائنات خاتون جنت معیار حق اور صدیقہ کبریٰ ہیں۔ آپ کے دامن عصمت میں جن ہستیوں نے تربیت پائی وہ عالم انسانیت کے رہبر و رہنماء قرار پائے۔

25نوامبر
ملت کے تمام طبقات کو چاہیے کہ دینی مدارس کو مضبوط کریں، علامہ مقصود ڈومکی

ملت کے تمام طبقات کو چاہیے کہ دینی مدارس کو مضبوط کریں، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام کی تعلیمات علوم قرآن و سنت اور علوم اہل بیت علیھم السلام کی تبلیغ و ترویج میں مدارس علمیہ کا کلیدی کردار رہا ہے۔ مدارس دینیہ دینی تعلیمات کی نشر و اشاعت میں مصروف عمل ہیں۔

02نوامبر
غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، 56 اسلامی ممالک کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی

غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، 56 اسلامی ممالک کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ایک سازش کے تحت پارا چنار میں حالات خراب کئے جا رہے ہیں۔

26اکتبر
شکار پور ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی

شکار پور ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شکار پور کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت پریس کلب میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔

22اکتبر
غاصب اسرائیل کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے رسواء ہونگے، علامہ مقصود ڈومکی

غاصب اسرائیل کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے رسواء ہونگے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ ہم تحریک آزادی فلسطین کے شہداء اور مجاہدوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ قبلہ اول مسجد اقصیٰ، بیت المقدس اور فلسطین کی تحریک آزادی کو پوری دنیا کے مسلمانوں کی حمایت حاصل ہے۔

11اکتبر
عوام غزہ کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی ہر طرح کی مدد کریں، علامہ مقصود ڈومکی

عوام غزہ کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی ہر طرح کی مدد کریں، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو چاہئے کہ وہ غزہ کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی ہر طرح کی مدد کریں۔ اگر فلسطینی بھائی مدد کے لئے پکاریں تو ہمارے ڈاکٹرز کی ٹیمیں اور امدادی کارکن فلسطین پہنچیں۔

26سپتامبر
عزاداروں کے خلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداروں کے خلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ شیعہ وکیل دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر ہے۔ ان کی ایس ایس پی خالد کورائی نے سکیورٹی کلوز کی ہے۔ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری شکار پور پولیس اور ایس ایس پی پر عائد ہوگی۔

18سپتامبر
عزاداری سید الشہداء امام حسینؑ ہمارا بنیادی آئینی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداری سید الشہداء امام حسینؑ ہمارا بنیادی آئینی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی

اس موقع پر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت جلوس اربعین امام حسین علیہ السلام میں رکاؤٹ ہٹاتے ہوئے آئندہ سال سے پہلے یہ مسئلہ حل کرے۔