علم دشمنی

17دسامبر
امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی امریکہ کی اسلام اور علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی امریکہ کی اسلام اور علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعة المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.

10دسامبر
امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے،مولانا سید حیدرعباس رضوی

امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے،مولانا سید حیدرعباس رضوی

حوزہ ٹائمز|ہندوستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام سید حیدرعباس رضوی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی علم دشمنی ہے۔مذکورہ یونیورسٹی میں فی الوقت سو سے زیادہ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.