علی ابن ابی طالب

26فوریه
حوزہ علمیہ جامعہ فاطمیہ فیصل آباد میں جشن مولود کعبہ منعقد/امام علیؑ علمِ لدُنّی کے مالک ہیں، محترمہ خانم فرحانہ گلزیب

حوزہ علمیہ جامعہ فاطمیہ فیصل آباد میں جشن مولود کعبہ منعقد/امام علیؑ علمِ لدُنّی کے مالک ہیں، محترمہ خانم فرحانہ گلزیب

پرنسپل جامعہ فاطمیہ فیصیل آباد محترمہ فرحانہ گلزیب صاحبہ نے کہا کہ امام علیؑ علمِ لدُنّی کے مالک ہیں علم میں سب سے افضل ہیں تمام بشری علوم اور عصر حاضر کی ترقی مقابلہ نہیں کر سکتی آپ کا عظیم علمی سرمایہ نہج البلاغہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اُس کا مطالعہ کریں اور سیرتِ امام علی ع پر عمل پیرا ہوں۔

24فوریه
علی ابن ابی طالب علیہ السلام کون؟

علی ابن ابی طالب علیہ السلام کون؟

جس کے عدل کی یہ شان تھی کہ اپنے دور خلافت میں اپنی زرہ کے جھوٹےدعوی کے مقدمہ کے قاضی کی عدالت میں ایک معمولی یہودی کے برابر کھڑا ہو گیا اور اپنے خلاف قاضی کے فیصلہ کو خندہ پیشانی کے ساتھ قبول کیا۔