غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر علیہ السلام جامع کمالات اور خصوصیات کے مالک تھے۔انہوں نے معرکہ حق و باطل کے دوران جس جواں مردی، حوصلے اور استقامت کا مظاہرہ کیا نوجوانوں کے لیے وہ مشعل راہ ہے۔
بلتستان یونیورسٹی میں مخلوط رقص کو بلتستان کی ثقافت اور اسلامی اقدار کی منافی قرار دیتے ہوئے شیخ الجامعہ کو آئندہ ایسے پروگرام کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
حضرت علی اکبر علیہ السلام نے اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کر دی ہر وقت اپنے والد گرامی کے ساتھ دین اسلام کی سر بلندی کے لئے کام کرتے رہے۔