عمائدین

03مارس
کوئٹہ، شہدائے فاطمہ جناح روڈ کی تدفین

کوئٹہ، شہدائے فاطمہ جناح روڈ کی تدفین

گذشتہ شب کوئٹہ کے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکے سے قبل ٹارگیٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے شہید علی محمد اور شہید زوالفقار علی کو بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان اور بہشت زہرا (س) ہزارہ ٹاؤن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تدفین نے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

23دسامبر
علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ ملتان میں علماء اور عمائدین سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ ملتان میں علماء اور عمائدین سے ملاقات

ایس یو سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے تنظیمی احباب کی کاوشوں کو سراہا اور مستقبل میں ان کاوشوں کو مزید دوام دینے کیلئے مرکز اور جنوبی صوبے کے اضلاع میں مستقل رابطوں کے سلسلے کو بڑھانے کی ہدایات دیں۔

13سپتامبر
ہم مشترکات لیکر آگے بڑھیں تو کوئی وجہ نہیں کہ تفرقے میں آجائیں، آغا راحت

ہم مشترکات لیکر آگے بڑھیں تو کوئی وجہ نہیں کہ تفرقے میں آجائیں، آغا راحت

آغا سید راحت حسین الحسینی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اہلبیت کی محبت و مودت کو مسلمانوں پر فرض کیا ہے اور اس حوالے سے نبی اکرم (ص) نے اپنے ارشادات اور عمل کے ذریعے بتا دیا ہے کہ تمام مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق جو شخص نماز میں درود پاک نہ پڑھے اس کی نماز ہی قبول نہیں،

16فوریه
ظلم و استبداد کے سنگلاخ صحرا میں گلشن محبت اہل بیتؑ کی آبیاری

ظلم و استبداد کے سنگلاخ صحرا میں گلشن محبت اہل بیتؑ کی آبیاری

آپ دیکھئے کہ اچانک قم میں اشعریین نظر آنے لگے۔ وہ کیوں آئے؟ اشعریین تو عرب ہیں۔ وہ آئے قم۔ قم میں حدیث و اسلامی معارف کا بازار گرم ہو گيا۔ احمد بن اسحاق اور دوسرے افراد نے قم کو اپنا مرکز بنایا۔ ری کے علاقے میں وہ ماحول پیدا ہوا کہ شیخ کلینی جیسی ہستیاں وہاں سے نکلیں۔