عمرہ

06جولای
حج و عمرہ کے مسائل

حج و عمرہ کے مسائل

عورت کے حج پر جانے کے لیے شوہر کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے،اگر ان پر حج واجب ہے تو انہیں جانا چاہیے

04ژوئن
رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری

رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق جاری شیڈول کے تحت حج کے لیے پہلی پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی جبکہ 106 فلائٹس کی مدد سے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔

01آگوست
سعودی عرب، پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب، پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

18جولای
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں

مناسک حج کا آغاز ہوگیا، کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں

اس سال صرف سعودی شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکی افراد کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔ کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں جس کے لیے ویکسینیشن اولین شرط ہے

26ژوئن
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز سے ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر کی ملاقات

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز سے ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر کی ملاقات

چیئرمین تحریک حسینیہ پاکسنتان نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو حکومت کی جانب سے یکساں قومی نصاب کے حوالے سے مرتب شدہ کتب میں موجود خامیوں اور غلطیوں سے آگاہ کیا اور تفصیلات تحریری طور پر پیش کیں۔ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے زیارات مینجمنٹ پالیسی میں موجود غیر ضروری شکوں اور زیارات گروپ آرگنائزرز کے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔

12ژوئن
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مقیم کورونا ویکسین لگوانے والے صحت مند اور کسی مستقل بیماری میں مبتلا نہ ہونے والے 18 سال سے 65 سال کی عمر کےعازمین کو حج کی اجازت ہوگی۔ 14 روز قبل ویکسین کا ایک ٹیکہ لگوانے والوں کو بھی حج کی اجازت ہوگی۔

10نوامبر
پی آئی اے کا نئی عمرہ پالیسی کا اعلان

پی آئی اے کا نئی عمرہ پالیسی کا اعلان

حوزہ تائمز|پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزنے عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان کردیا۔

04اکتبر
تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔

تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔

سعودی عرب نے پہلے مرحلے میں اس ملک کے 6 ہزار ملکی و غیر ملکی شہریوں کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔ ان 6 ہزار افراد کا انتظام کرنے کے لیے وزارت حج اور عمرہ نے 5 مقامات مختص کیے ہیں

23سپتامبر
4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی […]