غیر اسلامی

08مارس
صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں، یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں، یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قراداد میں کہا گیا ہے کہ خاتون جنت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،اُن کے نقشِ قدم پر چل کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں۔یوم خواتین پر ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا چاہیے کہ ہم صاحبزادی رسول (ص) کے کردار کو اپنائیں۔اُن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی آخرت کا سامان کریں۔

07مارس
مسلم نوجوان سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں،ہندوستانی اہلسنت عالم دین

مسلم نوجوان سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں،ہندوستانی اہلسنت عالم دین

واضح ہوکہ حال ہی کے دنوں میں ایک عائشہ نامی لڑکی نے جہیز اور سسرال والوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے سبب دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی واردات کو انجام دیا تھا۔ اس لڑکی کے اس غیر اسلامی قدام نے جہاں مسلمانوں کے دلوں کوجھنجھوڑدیا۔