قائدملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی

07مارس
ملتان، سانحہ پشاور کیخلاف شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او کی احتجاجی ریلی

ملتان، سانحہ پشاور کیخلاف شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او کی احتجاجی ریلی

قائدملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ پشاور کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا،