قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

19اکتبر
ہرنائی زلزلہ دگان کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

ہرنائی زلزلہ دگان کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں ضلع ہرنائی میں شدید زلزلہ آیا تھا جس سے بڑی تعداد میں وہاں کی عوام الناس کے گھر متاثر ہوئے تھے۔