قائد ملت

18مارس
ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے دراصل یہ انتظار ہی نظریہ مہدویت کی دلیل ہے، قائد ملت

ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے دراصل یہ انتظار ہی نظریہ مہدویت کی دلیل ہے، قائد ملت

انسانیت کا فطری تقاضا ہے کہ جب بھی انہیں مشکلات گھیرے میں لیتی ہیں ، ان کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوتی ہے ، انسانی معاشروں میں نا انصافی، بے عدلی، تشدد اور برائیوں کا رواج ہوتا ہے تو وہ ایک مسیحا کے منتظر ہوتے ہیں کہ جو انہیں مشکلات سے نکالے۔

18دسامبر
خواتین فکری انتشار سے بچنے کیلئے سیرت زہراؑ پر عمل کریں،قائد ملت علامہ ساجد نقوی

خواتین فکری انتشار سے بچنے کیلئے سیرت زہراؑ پر عمل کریں،قائد ملت علامہ ساجد نقوی

انہوں نے کہا کہ خاتون جنت سیدہ فاطمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے تین طریقے ہیں، پہلا یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔ دوسرا یہ کہ ان کو اسلام، انسانیت اور طبقہ نسواں کی خدمت کرنے پر خراج عقیدت و تحسین پیش کیا جائے۔

01می
مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی

مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی

انہوں نے کہا کہ الحمد للہ مجلس عاملہ کے اراکین پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں سے ہیں اور بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ  مختلف علاقوں، ثقافتوں اور زبانوں کے باوجود دفتر کے پلیٹ فارم پر ایک پیار و محبت،الفت و مہربانی کے ساتھ ایک ہی چمن کے پھول جیسے ہیں۔ یہی بے لوث خدمت کا جذبہ اور آپس میں ہمدلی اور محبت ہی ہمارا بہت بڑا سر مایہ ہے۔

31مارس
علامہ قاضی غلام مرتضی بافہم، متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے، علامہ سید ساجد نقوی

علامہ قاضی غلام مرتضی بافہم، متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے، علامہ سید ساجد نقوی

زیرک اور توانا شخصیت کے مالک مرحوم و مغفور علامہ قاضی غلام مرتضی ملت کے لئے سنہری خدمات انجام دینے کے سبب ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے