لاپتہ افراد

23آوریل
لاپتہ شیعہ افراد بازیاب نہیں ہوئے تو ریاستی اداروں کو احتجاج کا ہدف بنائیں گے، شیعہ مسنگ پرسنز کمیٹی

لاپتہ شیعہ افراد بازیاب نہیں ہوئے تو ریاستی اداروں کو احتجاج کا ہدف بنائیں گے، شیعہ مسنگ پرسنز کمیٹی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مختلف ذرائع کے ذریعے ہمیں خبر دی جا رہی ہے کہ آپ کے جوان اب اس دنیا میں نہیں رہے، مسنگ پرسنز کے اہل خانہ ہم سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم اپنے پیاروں کو زندہ سمجھیں یا مردہ۔

15آوریل
جبری گمشدگیاں انسانی حقوق و آئین کی خلاف ورزی ہے، علامہ ساجد نقوی

جبری گمشدگیاں انسانی حقوق و آئین کی خلاف ورزی ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں انسانی حقوق و آئین کی خلاف ورزی ہے۔ شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ، شہریوں کی گمشدگی ایک سنگین مسئلہ ،جس کا حل ضروری ہے ، جبری گرفتار لاپتہ افراد کو طویل عرصہ تک حبس بے جا میں رکھ کر آئین و قانون شکنی کا ارتکاب نہ کیا جائے.

03آوریل
شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے مزار قائد پر احتجاجی دھرنا دیدیا+تصاویر

شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے مزار قائد پر احتجاجی دھرنا دیدیا+تصاویر

مظاہرین مارچ کرتے ہوئے پرانی نمائش پہنچے اور وہاں سے کچھ دیر بیٹھنے کے بعد مزار قائدؒ کے مرکزی دروازے پر دھرنا دے دیا۔ دھرنے کے شرکاء نے مولانا حیدر عباس عابدی کی اقتداء میں باجماعت نماز مغربین مزار قائد کے سامنے ادا کی، جس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

02آوریل
لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے، امام جمعہ جامع مسجد اثناء عشریہ لاہور

لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کیا جائے، امام جمعہ جامع مسجد اثناء عشریہ لاہور

لاہور کے علاقہ رائیونڈ شہر میں جامع مسجد اثناء عشریہ کے امامِ جمعہ حجۃ الاسلام محمد جواد نجفی نے کہا کہ جتنے بھی نوجوان اس وقت لاپتہ ہے انہیں بازیاب کیا جائے اور اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالتوں میں تمام شواہد کے ساتھ پیش کیا جائے۔

14مارس
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے 2 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے 2 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے متعدد بار بھرپور یقین دہانیوں کے باوجود ہمارے نوجوان گھروں تک نہیں پہنچے، کورونا وباء کے پھیلاؤ کے بعد ہماری تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔

18دسامبر
لاپتہ عزاداروں کی عدم بازیابی ، اہل خانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جانےکا اعلان کردیا

لاپتہ عزاداروں کی عدم بازیابی ، اہل خانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جانےکا اعلان کردیا

اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی ، علامہ سید حیدرعباس عابدی، ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ صادق جعفری ، علامہ مبشر حسن اور شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل وعیال بھی موجود تھے ۔

22نوامبر
کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی علامتی بھوک ہڑتال+تصاویر

کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی علامتی بھوک ہڑتال+تصاویر

حوزہ ٹائمز|لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے احتجاجی بھوک ہڑتال کا انعقاد نمائش چورنگی کے قریب مزار قائد کے سامنے ہوا۔

22نوامبر
جبری گمشدگیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

جبری گمشدگیوں کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز

حوزہ ٹائمز|بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں علماء و خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی حساس ہوتا جا رہا ہے اور شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ در در کی ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں، کوئی بھی ادارہ اُن کی فریاد سننے کو تیار نہیں ہے۔