مبلغین

29آگوست
حوزہ علمیہ نجف، خواتین مبلغین کا نواں اجلاس منعقد

حوزہ علمیہ نجف، خواتین مبلغین کا نواں اجلاس منعقد

نجف مدرسے کے معروف استاد سید جعفر حکیم، نے اجلاس میں مومنین کی وحدت پر زور دیا۔انکا کہنا تھا کہ امام حسین(ع) نے تین مرحلہ طے کیا: مرحله اول انکی شهادت کا تھا آپ کی اهل بیت(ع) و اصحاب نے اس حوالے بے قربانی پیش کی۔

19ژانویه
حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

تقریب میں حجاب و عفت کے میدان میں سرگرم 200 خواتین، خدام اور مبلغین نے شرکت کی

06دسامبر
مبلغین کو اپنے رویے اور اعمال و کردار کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے،حجۃ الاسلام ملکی

مبلغین کو اپنے رویے اور اعمال و کردار کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے،حجۃ الاسلام ملکی

بدقسمتی سے آج دشمن نے بعض نوجوانوں کو اسلامی نظام کے بارے میں بدگمانی کا شکار کر رکھا ہے۔ مبلغین اور روحانیت کا فرض ہے کہ وہ جوانوں سے آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کریں اور انہیں دشمنوں کی سازشوں سے آگاہ کریں۔

13جولای
ہمیں غدیر کے دن بہترین انداز میں جشن منانا چاہیے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد

ہمیں غدیر کے دن بہترین انداز میں جشن منانا چاہیے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد

انہوں نے کہا: ہمارے ہاں ایامِ شہادت میں بہترین انداز میں عزاداری کی جاتی ہے لیکن اہل بیت علیہم السلام کی خوشی کے ایام میں جس طرح خوشی منانی چاہیے اس طرح نہیں منائی جاتی۔ چونکہ جس طرح عزاداری کے ایام کو منایا جاتا ہے اس طرح غدیر کو نہیں منایا جاتا۔

29مارس
مبلغین عمل کے ذریعے لوگوں کو خدا کی طرف بلائیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

مبلغین عمل کے ذریعے لوگوں کو خدا کی طرف بلائیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

سیمینار سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ تمام مبلغین ہمارے لئے محترم ہیں، آپ جس بھی علاقے میں خدمات کیلئے جائیں، آپکا اولین مقصد اللہ عزوجل کی خوشنودی ہونا چاہیئے، ہماری تمام تر کامیابیاں اسیکی خوشنودی میں ہیں

06آوریل
بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے پاکستانی مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: صہیونی لابی ہمیشہ اسلام و مسلمین خصوصا شیعیان اہل بیت اور اسلامی انقلاب کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے؛ لہٰذا آپ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ منبروں سے دشمنان دین کے پس پردہ عزائم کو بے نقاب کریں۔

11مارس
پیغمبر اکرم کا وجود سراپا رحمت ہے، شیخ عبداللہ دقاق

پیغمبر اکرم کا وجود سراپا رحمت ہے، شیخ عبداللہ دقاق

مبلغین پر بھی لازم ہے کہ وہ لوگوں کے لئے رحمت بن کر جائیں۔پیغمبر اکرم کے طرز عمل کو دیکھتے ہوئےتبلیغ کے دوران لوگوں کی ضروریات کو مدنظر رکھیں۔