متنازعہ بل ملت جعفریہ کیخلاف کھلی دہشتگردی ہے،

24ژانویه
متنازعہ بل ملت جعفریہ کیخلاف کھلی دہشتگردی ہے، سائرہ ابراہیم

متنازعہ بل ملت جعفریہ کیخلاف کھلی دہشتگردی ہے، سائرہ ابراہیم

انہوں نے کہا کہ یہ ملک مل کر بنایا تھا اور اب اس مشکل گھڑی میں بھی دشمن کی چالوں کو سمجھتے ہوئے مل کر مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کے یہ بل ملت جعفریہ پاکستان کے خلاف کھلی دہشت گردی ہے جو کہ ہرگز قبول نہیں۔