مجتہدین

16آوریل
مجتہدین کی جانب سے رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان

مجتہدین کی جانب سے رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان

مراجع تقلید کی جانب سے (ایران میں رہنے والوں کے لئے) رمضان المبارک 1444ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

19آوریل
فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 170 روپے فطرہ ادا کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 170 روپے فطرہ ادا کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

واضح رہے کہ عید الفطر کی رات گھر کے تمام افراد حتی کہ نومولود بچے کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔زکوٰة فطرہ کا استحقاق وہ شخص رکھتا ہے جس کے پاس اپنے اور اپنے اہل و عیال کے لئے سال بھر اخراجات نہ ہوں اور اس کاکوئی روز گار بھی نہ ہو جس کے ذریعے وہ اپنے اہل و عیال کا سال بھر خرچہ پو را کر سکے جبکہ خود مستحق شخص پر فطرہ واجب نہیں ہے ،نیز فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں ۔فطرہ چاند دیکھ کر واجب کی نیت سے بھی دیا جا سکتا ہے۔

10جولای
ایرانی منتخب صدر کی قم میں مجتہدین سے ملاقات، عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے

ایرانی منتخب صدر کی قم میں مجتہدین سے ملاقات، عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے

اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج قم کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قم میں مراجع عظام آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ سبحانی ، آیت اللہ علوی گرگانی اور بعض دیگر آیات عظام سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ ایران کے نئے صدر نے آیت اللہ سبحانی کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اندرونی توانائیوں اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہم ملک کی موجودہ صورتحال کو اندرونی توانائیوں کے ذریعہ عوام کے مفادات میں بدل سکتے ہیں۔

18دسامبر
علماء اور مجتہدین نے طول تاریخ میں اسلام کی بقاء اور سربلندی کے لیے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں،علامہ مقصود علی ڈومکی

علماء اور مجتہدین نے طول تاریخ میں اسلام کی بقاء اور سربلندی کے لیے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں،علامہ مقصود علی ڈومکی

حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ علمائے کرام اور مجتہدین عظام نے طول تاریخ میں تشیع کی بقاء اور سربلندی کے لیے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں عصر حاضر میں مرجعیت نے تشیع کو علمی اور فکری محاذ پر رہنمائی کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام دشمن قوتوں کے مقابل ایک ناقابل شکست مکتب میں بدل دیا ہے۔