مجلس عزاء

27فوریه
علامہ شہید حافظ سید محمد ثقلین نقوی ایک مایہ ناز استاد تھے، حجۃ الاسلام مظہر حسینی

علامہ شہید حافظ سید محمد ثقلین نقوی ایک مایہ ناز استاد تھے، حجۃ الاسلام مظہر حسینی

مدرسہ الامام المنتظر قم میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام اور شہید علامہ حافظ ثقلین کی 10ویں برسی کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء کا انعقاد ہوا جس سے حجۃ الاسلام مظہر حسینی نے خطاب کیا۔

06ژوئن
شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام اور برسی امام خمینی رح کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزاء منعقد+تصاویر

شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام اور برسی امام خمینی رح کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزاء منعقد+تصاویر

امام صادق علیہ السلام نے امام محمد باقر علیہ السلام کے علوم کہ جنکی آپ نے بنیاد رکھی تھی انہیں علوم کو پروان چڑھایا اور تقریبا 4 ہزار شاگردوں کی تربیت فرمائی،تمام آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی ھمیشہ مبارزہ و جہاد میں گزری لیکن امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور بنی عباس کا دور اور بہت ہی مشکل دور تھا. 

01مارس
اسلامی احکام کے سامنے سخت ترین حالات میں بھی سر تسلیم خم رکھنا علی (ع) کی بیٹی کا سب سے بڑا امتیاز ہے، خطیب روضہ مبارک حضرت عباس (ع)

اسلامی احکام کے سامنے سخت ترین حالات میں بھی سر تسلیم خم رکھنا علی (ع) کی بیٹی کا سب سے بڑا امتیاز ہے، خطیب روضہ مبارک حضرت عباس (ع)

شیخ محسن اسدی نے عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب الکبری سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سیرت طیبہ، صبر، شجاعت، فصاحت و بلاغت ، نظم و تدبیراور خدا کے فیصلے پر ہر طرح راضی و خوشنود رہنا اور اسلامی احکام کے سامنے سخت ترین حالات میں بھی سر تسلیم خم رکھنا علی کی بیٹی کا سب سے بڑا امتیاز ہے ۔

15ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء منعقد

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شرکت کی۔