مجلس

10اکتبر
سندھ حکومت کو عزاداران حسینی ؑ پر درج بلاجواز مقدمات کے خاتمے کیلئے 48گھنٹے کا الٹی میٹم

سندھ حکومت کو عزاداران حسینی ؑ پر درج بلاجواز مقدمات کے خاتمے کیلئے 48گھنٹے کا الٹی میٹم

حوزہ ٹائمز|اربعین امام حسینؑ کےفقید المثال انعقاد کے بعد سندھ حکومت اور پولیس کی جانب سے عزاداران امام حسینؑ کے خلاف کاٹی گئیں درجنوں بےبنیاد ایف آرآرز کے خلاف،ملت جعفریہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے علماء و عمائدین کی سندھ حکومت کے خلاف پریس کانفرنس ، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، مجلس ذاکرین امامیہ، آئی ایس او، ھیئت آئمہ مساجد و دیگر تنظیموں کے رہنما شریک تھے۔

08اکتبر
مذہبی آزادیوں پر پابندی کو تسلیم نہیں کرتے، علامہ سید نیاز حسین نقوی

مذہبی آزادیوں پر پابندی کو تسلیم نہیں کرتے، علامہ سید نیاز حسین نقوی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے لاہور میں علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین ہر شہری کو مذہبی آزادی دیتا ہے، آبادی میں اضافے کیساتھ دیگر شعبوں کے تقاضوں کی طرح مذہبی رسومات میں بھی اضافہ ناگزیر ہے۔

25سپتامبر
دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اتحاد […]