مجلس

16جولای
قم المقدسہ؛ علامہ شہید حسن ترابی ؒ کی 15ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

قم المقدسہ؛ علامہ شہید حسن ترابی ؒ کی 15ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی طرف سے علامہ شہید حسن ترابی کی پندرویں برسی کی مناسبت سے دارالتلاوہ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔ جس میں پاکستانی علماء و طلاب و بزرگان نے شرکت کی۔

06ژوئن
شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام اور برسی امام خمینی رح کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزاء منعقد+تصاویر

شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام اور برسی امام خمینی رح کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزاء منعقد+تصاویر

امام صادق علیہ السلام نے امام محمد باقر علیہ السلام کے علوم کہ جنکی آپ نے بنیاد رکھی تھی انہیں علوم کو پروان چڑھایا اور تقریبا 4 ہزار شاگردوں کی تربیت فرمائی،تمام آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی ھمیشہ مبارزہ و جہاد میں گزری لیکن امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور بنی عباس کا دور اور بہت ہی مشکل دور تھا. 

04ژوئن
امام خمینی جیسے رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، سربراہ مجلس وحدت مسلمین

امام خمینی جیسے رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، سربراہ مجلس وحدت مسلمین

امام خمینی نے اپنی ساری زندگی عالم اسلام کو ایک دوسرے کے قریب کرنے کی جدوجہد میں بسر کی، عالمی استکباری و استعماری قوتیں آج بھی امت مسلمہ کے درمیان منافرت پھیلانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔

20مارس
معاشرے میں خواتین کو ایک ماں بہن اور بیٹی کے حوالے سے مثالی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،کنیز فاطمہ علی

معاشرے میں خواتین کو ایک ماں بہن اور بیٹی کے حوالے سے مثالی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،کنیز فاطمہ علی

عورت ماں کے روپ میں اولاد کی تربیت کیلئے بچے کی پہلی درسگاہ ہے اور تربیت دینے کیلئے ایک تعلیم یافتہ ماں بہتر کردار ادا کر سکتی ہے

03مارس
عزاداری ہماری عبادت ہے کسی بھی قانون کے تحت عبادات پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، ایم ڈبلیوایم

عزاداری ہماری عبادت ہے کسی بھی قانون کے تحت عبادات پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، ایم ڈبلیوایم

پنجاب کے بعض اضلاع میں متعصب پولیس افسران کے ایماء پر ملت تشیع کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ریاستی اداروں کا اپنے اختیارات سے تجاوز قانون و انصاف کی پامالی ہے۔

22فوریه
گوٹھ بشام خان لوہر میں مدرسہ زینب کبری اور حسینیہ فاطمیہ کی افتتاحی تقریب

گوٹھ بشام خان لوہر میں مدرسہ زینب کبری اور حسینیہ فاطمیہ کی افتتاحی تقریب

دینی مدارس نے اسلامی تعلیمات اور قرآن و سنت اور سیرت اہل بیت ع کے فروغ کے لئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے

22فوریه
انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش استکباری سازشون كو بے نقاب کرنے میں بےمثال تھے،علامہ شفقت حسین شیرازی

انیس النقاش ایک با بصیرت و آگاہ و زمانہ شناس اور دنیا میں آنے والی تبدیلوں پر کہری نگاہ رکھتے تھے۔

16فوریه
اسلام نے عورت کو قدر و قیمت عطا کی اور حجاب اس کے لیے لازم قرار دیا،محترمہ فائزہ نقوی

اسلام نے عورت کو قدر و قیمت عطا کی اور حجاب اس کے لیے لازم قرار دیا،محترمہ فائزہ نقوی

امام خمینی رح نے خواتین کے حجاب کو شہدا کے خون سے ذیادہ افضل قرار دیا ہے لھذا جناب زینب سلام اللہ علیھا کی پیروکار اپنے حجاب شرعی کے ساتھ دین کی خدمت کا جزبہ لے کر میدان میں اتریں

11فوریه
پُر امن تحفظ عزا لانگ مارچ آئینی اورقانونی حق ہے ،علامہ ساجد نقوی

پُر امن تحفظ عزا لانگ مارچ آئینی اورقانونی حق ہے ،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ سندھ بھر میں ہوم سیکرٹری کے آرڈر پرچہلم کے جلوس میں شرکت کیلئے پیادہ آنے والوں پر 80 کے قریبFIR فی الفور ختم کی جائیں۔