غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























جناب بہنام نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان مراسم میں ملک کی140 انجمنوں اوردس بین الاقوامی انجمنوں کو حرم امام رضا علیہ السلام کا متبرک پرچم ہدیہ کیا جائے گا،مراسم عزاء کے اختتام پر حرم امام رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر پر سیاہ چادر چڑھائی جائے گی اور گنبد مطہر پر نصب سبز پرچم کو اتار کر سیاہ پرچم نصب کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ زیارت عاشورہ کے حوالے سے کربلا میں زائرین کو اعلیٰ سطح کی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔
مرکزی مجالس میں علما اور عزاداروں نے قرآن اٹھا کر کتاب الھی سے محبت اور توہین قرآن کرنے والوں سے بیزاری کا اظھار کیا
قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی نے محرم الحرام 1445ھ کے آغاز پر علماء و ذاکرین، خطباء و اعظین، بانیان مجالس، لائسنسداران، عزاداران، ماتمی و نوحہ خوان حضرات کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ماضی میں ارض پاک کے ہر مکتب اور مسلک کا پیروکار آزادی کی فضا میں اپنے اپنے طریقہ کار اور تعلیمات و عقائد کے مطابق محرم الحرام مناتا تھا، اس طرح عزاداری سیدالشہدا (ع) کے فروغ کے ساتھ ساتھ اہل بیت رسولؐ کے ساتھ محبت اور وابستگی میں اضافہ ہورہا تھا
محرم الحرام کے انتظامی معاملات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سینٹرل ریزیڈنٹس کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں جلوس عزاء کے پرمٹ ہولڈر حضرات سمیت رہائشی حضرات نے شرکت کی۔
مجلس علمائے شیعہ پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر نے کابینہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام نے اس سال محرم الحرام اور اربعین چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر بہترین کردار ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بس ہمیں اسلام کی منطق کو سمجھنے کی ضرورت ہے اسلامی تعلیمات حفظان صحت کی مانند ایک حقیقت اور ضرورت ہیں ایک انسان دوسرے انسان کی جانب مسئول اور ذمہ دار ہے، اسلام فردی اور شخصی آزادی اور احترام کا قائل ہے اس نے ہر فردِ واحد کے لئے آزادی اور احترام کا اصول وضع کیا ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرم ہیں اور امام علی سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائنات کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں امام حسین کی یاد اہتمام پروردگار ہے
امام حسین علیہ السلام کو خدا کی جانب سے تین عظمتیں ملی ہیں پہلی یہ کہ آپ کے گنبد کے نیچے دعا قبول ہوتی ہے ، دوسری آپ کی تربت خاکِ شِفا ہے اور تیسری آپ کی اولاد میں سے نو افراد کو خدا نے امامت کے لئے چنا