محرم الحرام

11آگوست
امام حسین علیہ السلام پر رونے سے انسان تزکیہ نفس کی وادی میں داخل ہو جاتا ہے، استاد میر باقری

امام حسین علیہ السلام پر رونے سے انسان تزکیہ نفس کی وادی میں داخل ہو جاتا ہے، استاد میر باقری

مام رضا علیہ السلام نے ریان بن شبیب سے فرمایا کہ اگر آپ کسی چیز کے لئے رونا چاہتے ہیں تو امام حسین علیہ السلام پر روئے کیونکہ جب انسان کے آنسو امام حسین علیہ السلام کی یاد میں،اس کے رخسار پر جاری ہو جائے تو خداوند اس کے تمام چھوٹے اور بڑے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔

10آگوست
محرم باطل پرستوں اور باطل طاقتوں کے خلاف قیام و جہاد کا مہینہ ہے ،سیدہ زہرا نقوی

محرم باطل پرستوں اور باطل طاقتوں کے خلاف قیام و جہاد کا مہینہ ہے ،سیدہ زہرا نقوی

رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے اپنے پیغام میں کہ ماہ محرم سیدالشہداء اور اولیائے الہی کے سردار امام حسین (ع) کی عظیم تحریک اور آپ کے انقلاب کا مہینہ ہے کہ آپ (ع) نے زمانہ کے ظالم و جابر، فاسق و فاجر، انسانیت کے دشمن، درندہ صفت، حیوانیت کے مجسمہ یزید جیسے بے۔

10آگوست
محرم الحرام ہمیں اتحاد و یکجہتی اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، ثروت اعجاز قادری

محرم الحرام ہمیں اتحاد و یکجہتی اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، ثروت اعجاز قادری

اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہو چکی ہے، اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کی بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

09آگوست
ماہِ محرّم الحرام، حزن و ملال کا مہینہ

ماہِ محرّم الحرام، حزن و ملال کا مہینہ

واقعۂ عاشورا کے بعد ہماری پوری تاریخ میں، شاید ہی کوئی ایسی تحریک، قیام یا خونین واقعہ تلاش کیا جا سکے جو انسانی اہداف و مقاصد اور آرمانوں کی تکمیل کے لیے برپا ہوا ہو اور اُس نے واقعۂ عاشورا کو اپنے لیے آئیڈیل اور نمونۂ عمل قرار نہ دیا ہو۔

09آگوست
پاکستان میں تحریک عاشورا کی تعلیمات کے فروغ کے مقصد سے اسلامی وحدت کی کانفرنس کا انعقاد

پاکستان میں تحریک عاشورا کی تعلیمات کے فروغ کے مقصد سے اسلامی وحدت کی کانفرنس کا انعقاد

سلامی مذاہب کی کانفرنس" محرم کے موقع پر اور حضرت سید الشہداء امام حسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے دنوں میں ایرانی ہاؤس آف کلچر کے سربراہ، سیاسی و مذہبی شخصیات بالخصوص ممتاز سنی علماء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

07آگوست
محرم الحرام میں حساس مقامات پر سول آرمڈ فورسز تعینات کی جائیں گی، وزیر داخلہ

محرم الحرام میں حساس مقامات پر سول آرمڈ فورسز تعینات کی جائیں گی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے غور کیا گیا، اجلاس میں وفاقی حکومت ، پنجاب، بلوچستان ، جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

31جولای
علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

علامہ افضل حیدری کی وڈیولنک کے ذریعے وزیر مذہبی امور سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے وڈیولنک کے ذریعے ملاقات۔

31جولای
لاہور ہائیکورٹ نے مجالسِ پر عائد پابندی کو آئین سے متصادم ٹھہراتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا، ذرائع

لاہور ہائیکورٹ نے مجالسِ پر عائد پابندی کو آئین سے متصادم ٹھہراتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا، ذرائع

پاکستان کے ہر شہری کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اگر مجلسِ عزاء سے کسی کا نقصان نہیں ہو رہا تو روکنے کا کوئی جواز نہیں

31جولای
متحدہ علما بورڈ پنجاب، ڈویژنل امن کمیٹی راولپنڈی کے ساتھ اہم میٹنگ

متحدہ علما بورڈ پنجاب، ڈویژنل امن کمیٹی راولپنڈی کے ساتھ اہم میٹنگ

متحدہ علما بورڈ پنجاب کے وفد نے ڈویژنل امن کمیٹی راولپنڈی کے ساتھ محرم میں امن و امان اور اتحاد و وحدت کے حوالے سے اھم میٹنگ منعقد ہوئی