محرم الحرام

27جولای
جامعۃ الکوثر میں استقبال محرم الحرام کا روح پرور اجتماع، علماء کرام کی بھرپور شرکت

جامعۃ الکوثر میں استقبال محرم الحرام کا روح پرور اجتماع، علماء کرام کی بھرپور شرکت

علمائے کرام قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ، اور مفسرِ قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہکی دعوت پر نامور علماء کرام وخطباء عظام کا ایک اہم اجتماع26 جولائی 2021 بروز سوموار جامعۃ الکوثر میں منعقد ہوا۔

19جولای
علماء کرام عید کے خطبات میں کرونا وائرس سے آگاہی دیں، متحدہ علماء بورڈ

علماء کرام عید کے خطبات میں کرونا وائرس سے آگاہی دیں، متحدہ علماء بورڈ

محرم الحرام میں امن کے قیام کیلئے متحدہ علماء بورڈ نے ضابطہ اخلاق ترتیب دیا ہے، امن و امان کے قیام کیلئے علماء کا وفد چھبیس جولائی کو پنجاب بھر کا دورہ کرے گا

14جولای
بلتستان عزاداری فورم کا محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

بلتستان عزاداری فورم کا محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

اجلاس میں کہا گیا کہ بلتستان عزاداری فورم کی تمام ماتمی انجمنوں، عزاداروں اور علماء میں چیک پوسٹوں کے خاتمے پر سخت تشویش اور بے چینی پیدا ہوئی ہے لہٰذا چیک پوسٹوں کو دوبارہ قائم کیا جائے۔

05مارس
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کااجلاس ، فورتھ شیڈول ، مجالس عزا کے انعقاد پر مقدمات کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کااجلاس ، فورتھ شیڈول ، مجالس عزا کے انعقاد پر مقدمات کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

اجلاس میں حال ہی میںصوبائی حکومت کی طرف سے فورتھ شیڈول میں بے گناہ معصوم شہریوں کو شامل کرنے ،محرم الحرام اور صفر المظفر کے دوران مجالس عزاکے انعقاد،اربعین واک مشی ،بلوچستان مچھ کے گیارہ مظلوم شہیدکان کنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے نکالے جانے والے جلوسوں کی بنیاد پرمقدمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پنجاب میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔احتجاجی جلوس کے شیڈول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس کا اعلان علا مہ سبطین سبزواری پریس کانفرنس میں کریں گے۔

23سپتامبر
شہدائے کربلا کا غم امت کی مشترکہ میراث ہے،مفتی گلزار احمد نعیمی

شہدائے کربلا کا غم امت کی مشترکہ میراث ہے،مفتی گلزار احمد نعیمی

حوزہ ٹائمز|نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے غم کو امت کی مشترکہ میراث سمجھتے ہیں ، پیام کربلا اور اتحاد امت کانفرنس کا مقصد ہی یہ ہے کہ ہم ایک امت کی طرح متحد ہو کر سوچیں.