مذہبی

09ژوئن
علامہ عارف واحدی کی ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن استعماری قوتیں پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے نت نئی سازشوں کے جال بن رہی ہیں، ملک کی سالمیت اور اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔

07ژوئن
گورنر پنجاب چودھری سرور کی جامعہ المنتظر آمد، حضرت آیت اللہ ریاض نجفی سے ملاقات

گورنر پنجاب چودھری سرور کی جامعہ المنتظر آمد، حضرت آیت اللہ ریاض نجفی سے ملاقات

گورنر پنجاب سے گفتگو میں علماء نے یکساں نصاب کے نام پر نصاب میں متنازع تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی اور اتحادِ امت اسلامیہ کیلئے ضروری ہے کہ تمام مکاتب فکر کا نقطہ نظر قومی نصاب میں نظر آنا چاہیے، مگر نصاب کی تیاری میں کچھ ایسی بے احتیاطیاں کی گئی ہیں جن کی قطعی ضرورت نہ تھی۔

25می
13 شوال یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ بروجردی| خصوصی رپورٹ

13 شوال یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ بروجردی| خصوصی رپورٹ

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی (1292۔1380 ھ)، چودہویں صدی ہجری کے شیعہ مراجع تقلید میں سے تھے جنہوں نے 17 سال حوزہ علمیہ قم کی زعامت اور 15 سال شیعیان جہان کی مرجعیت کی ذمہ داری ادا فرمائی۔

17می
پاراچنار، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

پاراچنار، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

مقررین نے مسلم ممالک سے فلسطینیوں پر مظالم روکنے کیلئے فوری قدم اٹھانے اور مزید چشم پوشی سے گریز کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ رہنماوں نے کہا کہ اگر مسلمان ممالک خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کریگی۔

26آوریل
ہندوستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال،تمام امام بارگاہوں کو کورونا مریضوں کیلئے کھولے جانے کا فیصلہ

ہندوستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال،تمام امام بارگاہوں کو کورونا مریضوں کیلئے کھولے جانے کا فیصلہ

مجلس علمائے ہند کے سربراہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں قائم تمام امام بارگاہوں کو کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لئے قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کردیا جائے گاجبکہ امام بارگاہوں کی ٹرسٹ کو ملنے والی امداد اور عطیات کورونا متاثرین کی فلاح وبہبود پر خرچ کی جائے گی ۔

19مارس
پاراچنار، اجتماع جشن ولادت امام حسینؑ

پاراچنار، اجتماع جشن ولادت امام حسینؑ

مدرسہ آیۃ اللہ خامنہ ای اور تحریک حسینی پاراچنار کے زیراہتمام یوم ولادت امام حسین (ع) کے سلسلے میں سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام کے علاوہ علاقے کی تمام مذہبی اور سیاسی تنظیموں کے رہنماوں اور علماء نے شرکت کی۔

26ژانویه
ڈاکٹر ریحان اعظمی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ وادی حسین میں سپرد خاک

ڈاکٹر ریحان اعظمی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ وادی حسین میں سپرد خاک

شاعر اہلبیت ؑ ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ مولانا اسد علی شاکری کی اقتداء میں ادا کردی گئی۔ ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔