مزارات

21می
پاراچنار، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مزارات مقدسہ کی تعمیرنو کا مطالبہ

پاراچنار، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مزارات مقدسہ کی تعمیرنو کا مطالبہ

ضلع کرم کے علماء اور قبائلی عمائدین نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی ہے اور اہل بیت اطہارؑ، صحابہ کرام اور امہات المومنین کے مزارات کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

27مارس
سندھ میں مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافے کی لہر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، سندھ میں بھی کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اس حوالے سے وزیر اوقاف سہیل سیال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ بھر میں مزارات اور درگاہیں 28 مارچ سے بند کرنے کی منظوری دی گئی۔