مستقبل

16فوریه
تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین

تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین

تاریخ اسلام کے ذریعے ہمیں ہادیان دین کی سیرت ان کےطرز زندگی اور ان کے اخلاق اور کردار سے ایسی مثالیں حاصل کر سکتے ہیں جن پر عمل کرکے انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور جوانوں کو تاریخ اسلام اسلام سے آشنا کریں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور تابناک ہو سکے۔

24اکتبر
ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج پاکستان کی فتح ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج پاکستان کی فتح ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے دفتر سے جاری بیان میں علامہ اسد اقبال زیدی نے کہاکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے پاکستان کے اخراج پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس کے بعد پاکستان کا گرے لسٹ سے اخراج پاکستان کی فتح کے مترادف ہے۔

06آوریل
پاکستان اور اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید

پاکستان اور اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید

جھگڑا چھوٹا سا ہے۔ بصارت اور بصیرت کی لڑائی ہے۔ پاکستان میں جب بھی کوئی سانحہ ہو جائے تو میرا ایک دوست مجھے تعزیتی پیغام ضرور بھیجتا ہے۔ اس کی کسی نہ کسی سطر میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ پاکستان بنا کر آپ لوگوں کو کیا ملا؟ ہمیں جو ملا ہے، وہ اُسے دکھائی نہیں دیتا اور اُسے جو دکھائی دیکھتا ہ

18نوامبر
دینی طلباء کو سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے، آیت اللہ بوشہری

دینی طلباء کو سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے، آیت اللہ بوشہری

آیت اللہ بوشہری نے کہاکہ آج طلباء کے سامنے کئی ایک مشکلات ہیں لیکن انہیں اپنے تعلیمی سلسلہ میں سطحی معلومات پر انحصار نہیں کرنا چاہئے چونکہ علم حاصل کرنے کی راہ میں اتار چڑھاؤ آتے ہی ہیں اور ذہن میں رہے کہ کاشف الغطاء بننے کے لیے مشکلات پر قابو پانا ضروری ہے، مشکل ہے پر ناممکن نہیں ہے اور اس کے لیے بڑی محنت اور بلند ہمتی کی ضرورت ہے۔

22مارس
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیتانی ملاقات نے دنیا کے سامنے نجف اشرف کی اہمیت کومزید واضح کیا، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیتانی ملاقات نے دنیا کے سامنے نجف اشرف کی اہمیت کومزید واضح کیا، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے بیان کیا کہ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی اور پوپ فرانسس کی ملاقات نے ایک بار پھر پوری دنیا کو نجف اشرف کی اہمیت کا احساس دلایا ہےاورعراقیوں کو اس نعمت پرفخر کرنا چاہئے