مسجد الحرام

23ژانویه
مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

سال 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں 100 ملین سے زیادہ افراد کی آمد و رفت ریکارڈ کی گئی۔

27آوریل
بھارت کی معروف سماجی کارکن سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارت کی معروف سماجی کارکن سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔

16مارس
مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے، شیخ احمد قطان

مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے، شیخ احمد قطان

لبنان کے اہل سنت عالم دین اور جمعیت "قولنا و العمل" کے سربراہ شیخ احمد قطان نے معراج النبی اور اسراء کی سالگرہ کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسجد الحرام اور مسجد الاقصیٰ کے درمیان جو رابطہ قائم کیا ہے، اس سے واضح ہوتا ہے کہ مسجد الاقصیٰ سے دستبردارہونا مسجد الحرام اور خانہ کعبہ سے دستبردار ہونے کے مترادف ہے۔