مشرق وسطیٰ

16می
ایک طرف یوم امن ، دوسری طرف بد امنی کی شہ، عالمی قوتوں کو دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا ،علامہ ساجد نقوی

ایک طرف یوم امن ، دوسری طرف بد امنی کی شہ، عالمی قوتوں کو دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا ،علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ ایک طرف یوم امن منایا جارہاہے مگر دوسری طرف بدامنی کو مسلسل شہ اور پش پناہی کی جارہی ہے، عالمی قوتوں کو اس دوہرے معیار کو ترک کرنا ہوگا، 16مئی 1948ءکو جس طر ح ناجائز، قابض صیہونی ریاست کو قائم کیاگیا اسی روز دنیا خصوصاً مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا بیج بودیاگیا تھا۔

25نوامبر
امریکہ کا عراق اور اسرائیل کو جمہوریت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

امریکہ کا عراق اور اسرائیل کو جمہوریت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں صرف عراق اور اسرائیلی حکومت کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

24می
مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی، وزیر خارجہ

مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی، وزیر خارجہ

امریکا سے وطن واپسی پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں بنیادی انسانی حقوق سلب کیے جارہےہیں، آج فلسطینی اور کشمیری ڈیموگرافک تبدیلیوں سے پریشان ہیں، مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی اور مسئلہ کشمیر کے حل تک برصغیر میں امن قائم نہیں ہوگا