معاونت

05جولای
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑ کی ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم تارڑنے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان قانون کے شعبے میں معاونت بڑھانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، قانونی معاملات کو سلجھانے کے لیے ایران کے ساتھ ایم او یو ہمارے لیے باعث خوشی ہو گا۔

08ژوئن
کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

کراچی ائرپورٹ پر پی آئی اے پریسشن انجینئرنگ کمپلیکس پی ای سی کے ڈائریکٹر ائروائس مارشل عرفان ظہیر نے عازمین حج کو رخصت کیا اور ہار پہنائے۔ اس موقع پر ارض مقدس جانے والے خوش نصیبوں کو پی آئی اے کی جانب سے چھتریاں بھی تقسیم کی گئیں۔

27می
مسجد کی تعمیر کے لئے زکوٰۃ دینا جائز ہے، دار الافتائے مصر

مسجد کی تعمیر کے لئے زکوٰۃ دینا جائز ہے، دار الافتائے مصر

مصر کے دار الافتاء سے جاری ہونے والے فتویٰ کے مطابق اگر کسی علاقے میں مسجد کی تعمیر ہو رہی ہے جس کے لئے مالی معاونت کی ضرورت بھی ہے تو زکوٰۃ کے ذریعے اس کی تعمیر میں حصہ ڈالنا جائز ہے۔ البتہ ضروری ہے کہ اس علاقے میں کوئی دوسری مسجد موجود نہ ہو جس میں لوگ نماز پڑھ سکیں۔لیکن اگر اس علاقے میں کوئی دوسری مسجد موجود ہو جس میں نماز پڑھی جا سکتی ہو تو نئی مسجد کی تعمیر کے لئے زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے۔