معصومینؑ

03دسامبر
جامعہ روحانیت کے تحت قم میں “علمی تحقیقی نشست” منعقد

جامعہ روحانیت کے تحت قم میں “علمی تحقیقی نشست” منعقد

شعبہ تحقیقات جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی تحقیقاتی نشستوں کے سلسلے کی پہلی نشست بروز جمعہ ۲ دسمتر ۲۰۲۲ کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔

13سپتامبر
ظہور کا انتظار یعنی آمادگی

ظہور کا انتظار یعنی آمادگی

سب سے بڑے انسان وه ہیں جو امام مہدی (عج) کے انتظار میں ہوں کیونکہ ان کے انتظار سے مراد ایک عالمی امید، عالمی خیر و برکت، عالمی عدل و انصاف اور عالمی سطح پر امن و امان.

04دسامبر
مجالس و محافل کے انعقاد کا مقصد، محسن ملت کی نگاہ میں

مجالس و محافل کے انعقاد کا مقصد، محسن ملت کی نگاہ میں

اگرچہ تبلیغ دین کے ذرائع میں تألیف و تصنیف بھی ایک عمدہ ذریعہ ہے لیکن اس مادی دور میں جب لوگ دین کی طرف خاص رجحان نہیں رکھتے وہ مذہبی کتب کے پڑھنے کی بھی زحمت گوارا نہیں کرتے اور پھر سب لوگ پڑھے لکھے بھی نہیں ہوتے ۔ لہٰذا جتنی افادیت مجالس و محافل سے ہوسکتی ہے وہ کتب و رسائل سے ممکن نہیں۔

18فوریه
جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان کے تحت “صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز” کا آغاز

جامعۃ المصطفی شعبہ پاکستان کے تحت “صوت ولحن اور معلمین قرآن تربیتی کورسز” کا آغاز

۷۰ گھنٹوں پر مشتمل اس کورس میں صوت و لحن سے مربوط مضامین جیسے قرآنی نغمات ،آواز کی بہتری کا طریقہ کار،آواز کی نوعیت اور قرآنی نغمات کی فروعات،وقف و ابتدا اور قرآنی مقابلوں میں قابل توجہ نکات کو بیان اور عملی مشق کروائی گئی۔