موقف

16آوریل
عوام کسی انقلاب کی تلاش میں ہیں جس دن یہ لوگ نکل آئے سب کچھ حکمرانوں کے ہاتھ سے نکل جائے گا، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

عوام کسی انقلاب کی تلاش میں ہیں جس دن یہ لوگ نکل آئے سب کچھ حکمرانوں کے ہاتھ سے نکل جائے گا، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

انہوں نے کہا کہ جس طرح روزہ مومن میں اخلاص اور یقین پیدا کرتا ہے ایسے ہی سیاست میں بھی ہمارے حکمرانوں کو خدا پر یقین ہونا چاہئے کیوں امریکہ اسرائیل آل سعود سے ڈرتے ہیں حالانکہ ایران گیس کے پائپ لائن باڈر تک لاچکا ہے مگر یہ حکمران امریکہ اسراِئیل اور آل سعود سے ڈر رہے ہیں .

09مارس
اگر المہندس اور ایرانی بھائیوں کی جانثاری نہ ہوتی تو “پوپ” کا موصل پہنچنا ممکن نہ تھا، عراقی معروف سنی عالم دین

اگر المہندس اور ایرانی بھائیوں کی جانثاری نہ ہوتی تو “پوپ” کا موصل پہنچنا ممکن نہ تھا، عراقی معروف سنی عالم دین

جماعت علمائے عراق کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ اگر آیت اللہ سیستانی کی طرف سے جہاد کا فتوی نہ ہوتا اور امریکہ کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے ابو مہدی المہندس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بھائیوں کی جانثاری اور جانفشانی نہ ہوتی تو پوپ ہرگز ہرگز موصل کا سفر نہ کر سکتے تھے۔

16فوریه
اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے اسرائیل کے خلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود ایرانی عوام اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور پاکستان میں بہت سی مشترکات ہیں اور سب سے بڑی قدر مشترک ہمارا دین ہے۔

24نوامبر
اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف 1940میں واضح ہوگیا تھا، سینیٹرمشاہد حسین

اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف 1940میں واضح ہوگیا تھا، سینیٹرمشاہد حسین

حوزہ ٹائمز|ایک نجی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے قائد اعظم محمدعلی جناں نے 1940 میں دو قراردادیں پیش کی تھی جس میں ایک قرار داد پاکستان تھی دوسری قرارداد فلسطین تھی،پاکستان وہ واحد غیر عرب ملک ہے.