مولانا سید باقر حسین نقوی

21ژوئن
جامعہ باقر العلوم علی پور میں خادم القرآن مولانا سید باقر حسین نقوی کے چہلم کا انعقاد، علماء اور طلاب کی بھرپور شرکت

جامعہ باقر العلوم علی پور میں خادم القرآن مولانا سید باقر حسین نقوی کے چہلم کا انعقاد، علماء اور طلاب کی بھرپور شرکت

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رح کے چھوٹے بھائی بزرگ عالم دین خادم القرآن حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی مرحوم کی رسم چہلم کی مجلس ترحیم و تجلیل کا انعقاد کیا گیا۔

17می
حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

حجۃ الاسلام مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی کی نماز جنازہ کل 18مئی بروز ہفتہ شام 5:30 بجے آبائی گاؤں چاہ پیر بخش والا تحصیل علی پور میں اداء کی جائے گی۔

17می
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر کا مولانا سید باقر حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر کا مولانا سید باقر حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

انہوں کہا کہ حجۃ الاسلام سید باقر حسین نقوی نے اپنی بابرکت زندگی مخلصانہ علمی و عملی مجاہدت و کوشش اور باصلاحیت افراد اور نفوسِ مستعدہ کی تربیت میں گزاری۔