مولانا صادق حسین مطہری، مولانا غلام مہدی، مولانا عناب علی، مولانا طیب حسین اور مولانا صابر حسین رجائی

09جولای
علامہ رمضان توقیر کا دورہ ہنگو، علمائے کرام سے ملاقات

علامہ رمضان توقیر کا دورہ ہنگو، علمائے کرام سے ملاقات

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے جامعہ العسکریہ کے وائس پرنسپل مولانا صادق حسین مطہری، مولانا غلام مہدی، مولانا عناب علی، مولانا طیب حسین اور مولانا صابر حسین رجائی کے ساتھ نشست ملاقات کی، جس میں قومی ملی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔