موکب

26آگوست
عراقی حکومت زائرین کے لئے 15 دن کا ویزا جاری کرے گی، اربعین حسینی کے حوالے سے نئی حکمت عملی تیار

عراقی حکومت زائرین کے لئے 15 دن کا ویزا جاری کرے گی، اربعین حسینی کے حوالے سے نئی حکمت عملی تیار

زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کا عراق اور کربلا میں داخل ہونے سے پہلے ویکسین کے دونوں ڈوز کا دریافت ضروری ہے

20ژانویه
قم میں ” عزاداری اِن قم” کی جانب سے موکب کا اہتمام+تصاویر

قم میں ” عزاداری اِن قم” کی جانب سے موکب کا اہتمام+تصاویر

رپورٹ کے مطابق اس سال ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر فلکہ صفائیہ قم میں تبلیغی موکب لگایا گیا، جس میں مختلف پینٹنگز اور ڈیکوریشن کی مدد سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت بیان کی گئی۔ اس کے علاوہ موکب پہ آئے بچوں اور بچیوں کو گفٹس بھی دیئے گئے، جن میں، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے نام کی پینٹنگز، بچیوں کے مقنعہ، حرم کے کھانے کے ٹکٹس اور حرم کے تبرکات سمیت مختلف چیزیں شامل تھیں۔

04اکتبر
اسی سالہ خاتون کا بڑھاپا زائرین کی خدمت میں رکاوٹ نہیں بن سکتا

اسی سالہ خاتون کا بڑھاپا زائرین کی خدمت میں رکاوٹ نہیں بن سکتا

انھوں نے بتایا کہ ہم نے 2003 میں گزشتہ ظالم حکومت کے خاتمے کے فورًا بعد اس موکب کی بنیاد رکھی اور اس راستے میں زائرین کی خدمت کے لیے بننے والا یہ پہلا موکب تھا