نائجیریا

25اکتبر
شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی

شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی

یہ بات قابل ذکر ہے کہ نائجیریا کے 30 سے زیادہ افراد پر مشتمل ممتاز علماء و فضلاء کے ایک وفد کچھ عرصہ پہلے الٰہیات کے شارٹ کورس میں شرکت کے لئے لبنان کی جانب روانہ ہوا تھا، جو کہ ایک مہینہ پر مشتمل کورس میں شرکت کے بعد واپس نائجیریا لوٹ آیا ہے۔

15دسامبر
انسانی حقوق کو بین الاقوامی سیاستدانوں کے اشارے پر سیاست پر قربان کردیا گیا ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی

انسانی حقوق کو بین الاقوامی سیاستدانوں کے اشارے پر سیاست پر قربان کردیا گیا ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی

ملاقات کے دوران وکلاء اور قانون دانوں نے عالمی حقوقِ بشر کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے اہداف و مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کئی ایشیائی اور افریقی اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کھلی خلاف ورزیوں کا تذکرہ بھی کیا۔

30سپتامبر
نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی

نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی

یاد رہے کہ منگل کے روز نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔

01آوریل
نائجیریا سے یمن تک عاشقان خدا عظمت کردار ایثار اور شہادت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، علامہ مقصودڈومکی

نائجیریا سے یمن تک عاشقان خدا عظمت کردار ایثار اور شہادت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، علامہ مقصودڈومکی

حجۃ الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ منتظرین امام زمانہ اس وقت پوری دنیا میں خدا کے دین کی سربلندی کے لئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اگرچہ عالمی استکباری قوتیں اور عالم کفر ظہور امام علیہ السلام کے حوالے سے رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں مگر عاشقان امام زمانہ علیہ السلام نائب امام ولی فقیہ کی قیادت میں دنیا بھر کے اندر عوامی شعور اور بصیرت کے ذریعے ظہور امام کی زمینہ سازی کر رہے ہیں۔

15مارس
نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

حسب سابق امسال بھی ماہ شعبان کے حوالے سے نائیجیریا کے شیعوں نے دارالحکومت"ابوجا" شہرکے شیعہ نشین علاقے میں ایک بڑی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست کے انعقاد کا مقصد ماہ شعبان کی عیدوں خصوصا حضرت امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے روز ولادت باسعادت کو شان و شوکت سے منانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا تھا ۔